وادی ہنگو کے متعلق جانئیے Hangu_Updates Hangu_News Hangu_Pictures Hangu_Articles

تازہ ترین

Post Top Ad

Thursday, November 26, 2020

وادی ہنگو کا ایک خوبصورت منظر


 السلامُ علیکم

پاکستان کو اللہ تعالیٰ نے کئی نعمتوں سے نوازا ہے جس میں  سب سے دلچسپ پاکستان کے خوبصورت پہاڑ ہیں آج ہم جس جگہ کے بارے آپ کو بتانے جا رہا ہوں اسکا نام ہنگو ہے.

ہنگو جو کہ صوبہ خیبر پختون خواہ میں ایک ضلع کا درجہ رکھتا ہے اور ہنگو پاکستان کا ایک مانا جانا شہر ہے جہاں پر خوبصورت پہاڑ خوش گوار موسم چاہے موسم گرما کی بات کی جائے یا موسم سرما کی ہر لحاظ سے اللہ تعالیٰ نے خوبصورتی کا ایک شاہکار عطاء کیا ہے.

ہنگو کی عوام آج کے دور میں الحمد للہ تعلیم کے لحاظ سے کافی بہتر ہے یہاں تعلیمی اداروں کی جانب سے دورِ حاضر میں ہر بچہ پڑھ رہا ہے اور ان شاء اللہ پاکستان کی ترقی میں اہم کردار ادا کریں گے 

ہنگو جیسے اللہ تعالیٰ نے بےشمار نعمتوں سے نوازا ہے جن میں سب سے پہلے زکر پہاڑوں کا کریں گے. ہنگو کے سرسبز پہاڑ یہاں کی خوبصورتی کو چار چاند لگا تے ہیں اور ساتھ ہی ساتھ موسم سرما کا سرد موسم واللہ دل کو تازگی بخش تا ہے.

ہنگو کی عوام الحمد اللہ ایک دوسرے کیساتھ بھائی چارے اور خسن سلوک سے زندگی بسر کرتے ہیں یہاں کے لوگ کافی حد تک کاشتکاری کرتے ہیں. 

الحمدللہ اللہ تعالیٰ کی عطاء کردہ نعمت پے ہم خوش ہیں اور اللہ تعالیٰ کا لاکھ لاکھ شکر ادا کرتے ہیں 

نوٹ: تحریر میں اگر کوئی بھول چھوک ہوئی ہو تو معاف کر دیں.

وسلام

1 comment:

Post Top Ad

مینیو