وادی ہنگو کے متعلق جانئیے Hangu_Updates Hangu_News Hangu_Pictures Hangu_Articles

تازہ ترین

Post Top Ad

Sunday, November 29, 2020

نکاح اور شادی کے بارے میں تحریر



السلام علیکم 

ﻧﮑاﺡ ﺍﻭﺭ ﺟﻨﺎﺯﮦ

ﺷﺎﺩﯼ ﺍﻭﺭ ﺟﻨﺎﺯﮦ ﻣﯿﮟ ﮐﯿﺎ ﻓﺮﻕ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ ۔ﺍﯾﮏ ﻧﻈﻢ ﻣﯿﮟ

ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺗﯽ کے ﺳﺎﺗﮫ ﻣﻨﻈﺮ ﮐﺸﯽ ﮐﯽ ﮔﺌﯽ ﮨﮯ _

شادی اور نکاح کے بارے میں ایک عمدہ تحریر اور ساتھ ہی ساتھ شعر و شاعری کے چند دلچسپ اشعار 

شادی اور نکاح دونوں زندگی کے وہ اہم پہلو ہیں جس سے کوئی بھی منہ نہیں موڑ سکتا ناہی انکار کر سکتا ہے ہمارے معاشرے میں نکاح پے تو سبھی شرکت کرتے ہیں بس جنازہ پے جانے کی زخمت کوئی نہیں کرتا 

بعض اوقات لوگ شریک بھی ہوتے ہیں صرف دیکاوا کیلئے لیکن اصل حقیقت یہی ہے کہ ایک دن ان دونوں میں سے کسی ایک کو گلے لگانا ہوگا یا ان دونوں کو تہہ دل سے قبول کرنا ہوگا اس دنیائے فانی میں کوئی بھی ہمیشہ زندگی بسر نہیں کر سکتا بس باقی رہتا ہے تو صرف اس کے اچھے کام و اعمال. 

عرض کیا ہے 👇

یہ سنتِ نبوی ہے ادا کیجئے واللہ وفا کیجئے 

زِناء کے بدلے خدا کیلئے نکاح کیجئے نکاح کیجئے 

👇عرض کیا ہے 

ﻓﺮﻕ ﺻﺮﻑ ﺍﺗﻨﺎ ﺳﺎ ﺗﮭﺎ ﻓﺮﻕ ﺻﺮﻑ ﺍﺗﻨﺎ ﺳﺎ ﺗﮭﺎ

ﺗﯿﺮﯼ ڈﻭﻟﯽ ﺍﭨﮭﯽ ﻣﯿﺮﯼ ﻣﯿﺖ ﺍﭨﮭﯽ

👇شعر عرض ہے

،ﭘﮭﻮﻝ ﺗﺠﮫ ﭘﮧ ﺑﺮﺳے ﭘﮭﻮﻝ ﻣﺠﮫ ﭘﺮ ﺑﮭﯽ ﺑﺮﺳﮯ

ﻓﺮﻕ ﺻﺮﻑ ﺍﺗﻨﺎ ﺳﺎ ﺗﮭﺎ _ﺗﻮ ﺳﺞ ﮔﺌﯽ ﻣﺠﮭﮯ ﺳﺠﺎﯾﺎ ﮔیا

ﺗﻮ ﺑﮭﯽ ﮔﮭﺮ ﮐﻮ ﭼﻠﯽ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﮔﮭﺮ ﮐﻮ ﭼﻼ ﻓﺮﻕ ﺻﺮﻑ ﺍﺗﻨﺎ ﺳﺎ ﺗﮭﺎ ﺗﻮ ﺍﭨﮫ ﮐﮯ ﮔﺌﯽ ﻣﺠﮭﮯ ﺍﭨﮭﺎﯾﺎ ﮔﯿﺎ ﻣﺤﻔﻞ ﻭﮨﺎﮞ ﺑﮭﯽ ﺗﮭﯽ ﻟﻮﮒ ﯾﮩﺎﮞ ﺑﮭﯽ ﺗﮭﮯ ﻓﺮﻕ ﺻﺮﻑ ﺍﺗﻨﺎ ﮨﮯ. 

👇

اللہ تعالیٰ نکال پے خوش ہوتا ہے اور مبارک باد دیتا ہے کہ تم پے اللہ تعالیٰ کی رحمت و شفقت ہو. نکاح ہمارے مزہب اسلام میں ایک اہم درجہ رکھتا ہے 

عرض کیا ہے 👇

ﺍﻥ ﮐﻮ ﮨﻨﺴﻨﺎ ﻭﮨﺎﮞ ﺍﻥ ﮐﻮ ﺭﻭﻧﺎ ﯾﮩﺎﮞ

ﻗﺎﺿﯽ ﺍﺩﮬﺮ ﺑﮭﯽ ﺗﮭﺎ ﻣﻮﻟﻮﯼ ﺍﺩﮬﺮ ﺑﮭﯽ ﺗﮭﺎ


یہ چند اشعار اس بات کی گواہی کریں گے کہ نکاح اور شادی دونوں ایک ہیں بس ایک میں انسان اور جینا چاہتا ہے دوسرے میں انسان مرنا نہیں چاہتا. 

عرض کیا ہے 👇

ﺩﻭ ﺑﻮﻝ ﺗﯿﺮﮮ ﭘﮍﮬﮯ ﺩﻭ ﺑﻮﻝ ﻣﯿﺮﮮ ﭘﮍﮬﮯ 

ﺗﯿﺮﺍ ﻧﮑﺎﺡ ﭘﮍﮬﺎ ﻣﯿﺮﺍ ﺟﻨﺎﺯﮦ ﭘﮍﮬﺎ👉

 ﻓﺮﻕ ﺻﺮﻑ ﺍﺗﻨﺎ ﺳﺎ ﺗﮭﺎ_ ﺗﺠﮭﮯ ﺍﭘﻨﺎﯾﺎ ﮔﯿﺎ ﻣﺠﮭﮯ ﺩﻓﻨﺎﯾﺎ

 ﻣﻮﺕ ﮐﯽ ﻓﮑﺮ ﻧﮧ ﮐﺮﺗﺎ ﺗﮭﺎ ﮔﻨﺎﮦ ﮐﻮ ﮔﻨﺎﮦ ﻧﮧ ﺳﻤﺠﮭﺘﺎ ﺗﮭﺎ

ﺩﻝ ﭼﺎﮨﺘﺎ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﭘﮍﮬﻮﮞ ﻧﻤﺎﺯ ﭘﺮ ﻣﺴﺠﺪ ﺗﮏ ﺟﺴﻢ ﻧﮧ ﻟﮯ ﺟﺎﺗﺎ ﺗﮭﺎ

ﺩﻧﯿﺎ ﮐﯽ ﺭﻭﻧﻖ ﻣﯿﮟ ﻣﮕﻦ ﺗﮭﺎ_ ﻭﻗﺖ ﺩﻭﺳﺘﯽ ﻣﯿﮟ  ﺑﺮﺑﺎﺩ ﮐﺮﺗﺎ ﺗﮭﺎ

ﭘﺮ ﺍﯾﮏ ﺩﻥ ﺍﭼﺎﻧﮏ ﺍﻧﺪﮬﯿﺮﺍ ﭼﮭﺎ ﮔﯿﺎ ﺁﻧﮑﮫ ﮐﮭﻠﯽ ﺗﻮ ﺧﻮﺩ ﮐﻮ ﻗﺒﺮ ﻣﯿﮟ ﭘﺎﯾﺎ

ﭘﮭﺮ ﺍﻟﻠﮧ ﻧﮯ ﭘﻮﭼﮭﺎ' ﮐﮧ ﮐﯿﺎ ﻟﮯ ﮐﺮ ﺁﯾﺎ ﮔﮭﺮ ﺟﺎﻧﺎ ﭼﺎﮨﺎ ﻟﯿﮑﻦ ﺟﺎ ﻧﮧ ﭘﺎﯾﺎ_

ﻗﺒﺮ ﮐﯽ ﺗﻨﮩﺎﺋﯽ ﻧﮯ ﺑﮩﺖ ڈﺭﺍﯾﺎ _ ﺁﻭﺍﺯ ﺩﯼ ﺍﭘﻨﻮﮞ ﮐﻮ ﺗﻮ ﮐﻮﺋﯽ ﻧﮧ ﺁﯾﺎ

🙏🙏🙏

ﻗﺮﺁﻥِ پاک ﮐﺎ ﺍﯾﮏ ﺭﮐﻮﻉ ﺭﻭﺯﺍﻧﺎ ﭘﮍھیں

جو لوگ اللہ تعالیٰ کی راہ میں مائل رہتے ہیں انکی ذمہ داری اللہ تعالیٰ خود لیتا ہے جو انسان اللہ تعالیٰ کو چاہے تو بےشک وہ قادر ذات ہے اللہ تعالیٰ اسے چاہے گا 

اللہ تعالیٰ سے محبت اس خد تک کرو کہ لوگ تمہیں پاگل کہنے لگے پھر دیکھنا اللہ تعالیٰ تمہیں کیسے اپنے رحم سے نوازتا ہے قرآن مجید کی تلاوت کیا کریں ورد کیا کریں ان شاء اللہ آپ کی سب مشکلیں آسان ہوں گی اپنی دعاؤں میں یاد رکھئے گا وسلام

نوٹ! اگر تحریر میں کوئی غلطی ہوئی ہو تو مغذرت آپنے دوست احباب کے ساتھ شئر کریں _ شکریہ 

1 comment:

  1. Masha Allah Bhai good work Allah apko aur Kamyabi atha kre

    ReplyDelete

Post Top Ad

مینیو