السلام علیکم
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
ڈاکٹروں کی بھی اپنی ایک دنیا ہوتی ہے اور اس دنیا کو اور خوبصورت بنانے کیلئے میں نے تھوڑی سی مزاق بھری اور دلچسپ و مزاخیہ تحریر تیار کی ہے.
ڈاکٹر جو ہمارے لئے دن رات تیار رہتے ہیں ہماری زندگی اور ہماری سانسوں کو دوبارہ زندہ کرنے کیلئے کیا کچھ نہیں کرتے ہیں کیا ہمارا تھوڑا سا حق بھی نہیں بنتا کہ ہم ڈاکٹرز کیلئے کچھ اچے الفاظ شعر و شاعری کرکے اپنا حق آدا کریں.
تحریر پورا پڑھیں
ڈاکٹر کی شادی کچھ اس طرح ہونی چاہئیے کہ لگے
ڈاکٹر ہی کی شادی ہو رہی ہے
ابٹن کی جگہ polyfax اور مہندی کی جگہ Iodex. استعمال کی جائے.
بارات ایمبولینس میں آئے نکاح ہاسپٹل میں ہو
تصویروں کی جگہ x ray لئے جائیں
اور کیا خوب ہو کھانے میں ملٹی وٹامن کی گولیاں ہوں
مہمانوں کو چائے اور کولڈ ڈرنکس کی بجائے ORS پلایا جائے
دلہن نے لہنگے کے اوپر اوور آل پہنا ہو
دولہے کو گلے میں ہار کی بجائے stethoscope پہنائی جائے
دودھ پلائی کی جگہ Lilac سیرپ پلایا جائے
اور جوتا چھپائی کی جگہ دولہے کی سٹیمپ چھپا دی جائے
مزہ تب آئے جب دلہا نکاح کے بعد کہے
مجھے آپریشن کرنا ہے 😋
ڈاکٹرز وہ ہیں جو ہمارے لئے فرشتہ سامان ہیں
ڈاکٹروں کی قدر کریں انہیں عزت دیں تاکہ آپ کو دیکھ کر اور لوگ بھی ان کی عزت کرنے لگے.
اللہ تعالیٰ آپ کو اور مجھے ہدایت نصیب فرمائے آمین
نوٹ! اگر تحریر میں کوئی غلطی ہوئی ہو تو مغذرت اپنے دوست احباب کیساتھ شئر کریں - شکریہ
No comments:
Post a Comment